تو اپنے دل کو ذرا تھام لےاپنی زبان کو لگام دےہر بات پے یوں نہ بوللفظوں کو بھی ذرا آرام دےجو راز دل میں چھپا ہےاسے ہر کسی پے نہ عام دےجو تیرے اپنے ہیں انکے دل کوکبھی نہ کوئ الزام دے
تو اپنے دل کو ذرا تھام لےاپنی زبان کو لگام دے
ہر بات پے یوں نہ بوللفظوں کو بھی ذرا آرام دے
جو راز دل میں چھپا ہےاسے ہر کسی پے نہ عام دے
جو تیرے اپنے ہیں انکے دل کوکبھی نہ کوئ الزام دے