جب ترے چہرے کو وہ دیکھتے جاتے ہونگے
لوگ تجھکو مرے اشعار سناتے ہونگے
تو بھی ان لوگوں سے ملکر بڑا ہی خش ہوگا
لوگ جو تجھکو مرا حال بتاتے ہونگے
تیری حالت کے بگڑنے کا سبب تو جانے
لوگ بے وجہ مرا نام لگاتے ہونگے
مجھکو اک بار اثر یک سرِ مو بھی نہ ہوا
میں سمجھتا تھا مجھے یاد وہ آتے ہونگے
جب کبھی یاد مری ان کو ستاتی ہوگی
Read More! Earn More! Learn More!