بےوفاُ
جس طرح گرمی سے برف کا گولا پگہل جاتا ہے
تیری بے وفائی کا بیج میرے اندر سے اگل جاتا ہے
میں جانتا ہوں تجھ سے دور جانے میں ہے بہت خندک
یہ میرا دل ہے جو ہر بار گرتے گرتے سنبھل جاتا یے
وہ اک آنسوں جسے چھپا کر رکھنے کی تھی میری خواہش
اپنوں سے تنہا ہو نے کے غم میں نکل ہی جا تا ہے
@Zurdushayari
#ZAIN_ URDUSHAYARI...


