دوست تو بہت ہے خوشی سمجھنے والے مگر غم سمجھنے والا یار کہاں



تو جب آ کے ملتا ہے دل کہتا ہے تیرے جیسا یار


کہاں



ہماری دوستی ہے ہمالیہ کے پہاڑوں کی طرح



جو اسے جڑ سے ختم کردے ایسا ہتھیار


کہاں


بحث ،مباحثہ، ناراضگی، تکرار کی کوئی صورت ہی

نہیں


جو سامنے ہو یار اور پیچھے غدّار یہ نشانیاں ہم میں کہاں


قسمیں کھاتے تھے لوگ اس دور میں ہماری دوستی کی


زمانا بدل چکا اب ایسی سوچ رکھنے والے لوگ ہے

کہاں 

#zain_urdushayari... @Zurdushayari