جب بھی کبھی اداس ھونا ھوں میں
دل سے تمہیں یاد کر لیتا ھوں میں
وہ پاس تھے تو کوی اھمہت نہ تھی
باپ کی کمی سے آج روتا ھوں میں
دل رہتا ھے بیزار انسے ملنے کو اب
مشکل سے من کو بہلاتا ھوں میں
کیوں چھوڑ کہاں جاتے ھیں اپنے لوگ
یہ سوچکر بیچیں ہو جاتا ھوں میں
Read More! Earn More! Learn More!