مریضِ عشق ہوں تیرا میرے خواجہ معین الدین۔
آج معراج ہو مجھ کو تیرا خواجہ معین الدین۔
حسینی خون ہے تجھ میں تو ہے آلِ شہِ بطحا
زمانہ فیض پاتا ہے تیرے در سے معین الدین۔
دیۓ ایمان کا دولت جو ہے اعلیٰ زمانہ میں
ہیں نوّے لاکھ کو مومِن کئے خواجہ معین الدین۔
علاقہ ہے جو کافر کا وہاں پہ جاؤ تبلیغی
نبی کے دین کا تبلیغ کئے جیسے معین الدین۔
کئے ننگا زمانہ کے یزیدوں کو سنوں ”ارمان“
بلاکے کاسہ میں دریا میرے خواجہ معین الدین۔

