شروعات ہی تو ہے، ابھی اور سہنا باقی ہےصبر ہی تو کرنا ہے ،ایک اور امتحان باقی ہےغفلتِ دنیا میں ہی صحیح، تو ناراضگی کیسیگر جاؤ تو اُٹھ کھڑے ہونا، بہت ٹوٹ جانا ابھی باقی ہے?گُل
شروعات ہی تو ہے، ابھی اور سہنا باقی ہے
صبر ہی تو کرنا ہے ،ایک اور امتحان باقی ہے
غفلتِ دنیا میں ہی صحیح، تو ناراضگی کیسی
گر جاؤ تو اُٹھ کھڑے ہونا، بہت ٹوٹ جانا ابھی باقی ہے
?گُل